میر تقی میر ( غزل نمبر ١ کے ریفرنس اشعار (فرسٹ ایئر شعر ١ کا مفہوم : زندگی فانی ہےدنیاوی طاقت ، اقتدار ، دولت پر غرور کرنا بے فائدہ ہے شعر نمبر ١ دلّی میں آج بھیک بھی ملتی نہیں انہیں تھا کل تلک دماغ جنہیں تاج و تخت کا ہستی اپنی حباب کی سی ہے یہ نمائش سراب کی سی ہے نہ گور سکندر نہ ہے قبر دارا مٹے نامیوں کے نشان کیسے کیسے ...