Reference ashaar Mir Taqi Mir ghazal number 1
میر تقی میر
(غزل نمبر ١ کے ریفرنس اشعار (فرسٹ ایئر
شعر ١ کا مفہوم : زندگی فانی ہےدنیاوی طاقت ، اقتدار ، دولت پر غرور کرنا بے فائدہ ہے
شعر نمبر١ دلّی میں آج بھیک بھی ملتی نہیں انہیں
تھا کل تلک دماغ جنہیں تاج و تخت کا
ہستی اپنی حباب کی سی ہے
یہ نمائش سراب کی سی ہے
نہ گور سکندر نہ ہے قبر دارا
مٹے نامیوں کے نشان کیسے کیسے
اس دنیاۓ فانی سے نہ دل اپنا لگاؤ
الفت نہ کرو اس سے جسے چھوڑ کے جاؤ
شعر نمبر ٢
شعر کا مفہوم : اس دنیا سے کوئی بھی صحیح سلامت کوئی نہیں جا سکا
جو جا کے نہ آۓ وہ جوانی دیکھی
جو آ کے نہ جاۓ وہ بڑھا پا دیکھا
Comments
Post a Comment