Posts

Showing posts from April, 2020

Charity Like this ---------------- (ایک کلو آٹا لےلو)

.ایک کلو آٹا لے لو ا یک شخص نے اپنی کار میں 20 عدد ایک کلو آٹا کے شاپر تیار کر کے وہاں آکر بریک لگائی جہاں ضرورت مند افراد راشن تقسیم  کرنے والوں کی تلاش میں کھڑے تھے ۔ آواز دی کہ راشن لے لو ، ساتھ ہی ایک ہجوم پلٹا گاڑی کی جانب،  اس شخص نے کہا میرے پاس صرف ایک کلو آٹا کے شاپرہیں، ایک شخص کو ایک شاپر دے سکتا ہوں ، یہ سن کر لوگ پیچھے ہٹ گئے کہ اس ایک کلو سے کیا ہوگا، چند لوگ رکے اور بولے صاحب گھر میں فاقے ہیں ایک کلو آٹا بھی بہت ہے ہمیں یہی دے دیں۔ اس شخص نے ان چند لوگوں کو وہ شاپر تقسیم کر  دیئے۔ ایک مزدور وہ شاپر لیے گھر آیا۔ بیوی سے کہا کہ بچوں کو روٹی ہی بنا دے، اس نے آٹے کا شاپر برتن میں خالی کیا ، اب آٹا گوندھنے کیلئے اس عورت نے ہاتھ آٹے میں ڈالا دوسرےہاتھ  میں پانی لیا کہ اچانک پانی کا برتن ہاتھ سے گر گیا اور خوشی سے اس عورت کے آنسو نکلنے لگے۔ کیا دیکھتی ہے کہ آٹے میں سے ایک ہزار کے پانچ نوٹ نکلے ۔ ان میاں بیوی نے رب کے حضور دعاؤں کا انبار اس نیک شخص کے حق میں بھیج دیا۔ وہ ایک کلو کا شاپر اصل میں مستحق لوگوں کو ڈھونڈنے کا طریقہ تھا ۔ !خدا ایسے لوگوں ...

Dr.Allama Muhammad Iqbal

علامہ اقبال پیدائش۔۔۔۔۔9 نومبر1877 وفات۔۔۔۔۔21 اپریل 1938 رہائش۔۔۔سیالکوٹ شہریت۔۔۔برطانوی ہند والد۔۔۔شیخ نور محمد والدہ۔۔۔امام بی۔۔۔۔۔ حکمت مشرق ومغرب نے سکھایا ہے مجھے ایک نکتہ کہ غلاموں کے لئے اکسیر دین ہو، فلسفہ ہو، فقر ہو، سلطانی ہو ہوتے ہیں پختہ عقائد کی بنیاد پر تعمیر ڈاکٹر علامہ اقبال بیسویں صدی کے ایک مشہور و معرف شاعر، مصنف، سیاستدان، قانون دان،  مسلم صوفی سخصیت تھے۔۔۔ وہ اردو اور فارسی میں شاعری کرتے تھے۔۔۔  اقبال کے بارے میں لکھنا ایسا ہی ہے جیسے سورج کو چراغ دکھانا۔۔۔ان کی شاعری اور تحریریں سورج کی طرح روشن ہیں۔۔۔۔ ان کی بنیادی وجہ شہرت بلاشبہ ان کی شاعری ہے۔۔۔۔۔ دنیا میں عام طور پر جنگیں ہتھیاروں سے لڑی جاتی ہیں مگر علامہ اقبل نے انگریزوں اور ہندووں کے مقابلے کے لئے نوجوانوں میں اپنے اشعار سے نئ روح پھونکی۔۔۔اپنے لفظوں سے مسلمانوں میں ایک نیا جزبہ ایمانی جگایا۔۔۔۔ اقبل نے ابتدائ تعلیم سیالکوٹ سے ہی حاصل کی۔۔۔۔۔۔ مشن ہائ اسکول سے میٹرک اور مرے کالج سیلکوٹ سے ایف اے کا امتحان پاس کیا۔۔۔۔۔۔ ایف اے کے بعد مزید تعلیم کے کئے آپ لاہور آ گئے اور گورنمنٹ کالج سے بی اے اور...

اصطلاحات اردو ادب

: افسانہ افسانہ وہ مختصر کہانی ہے جسے ایک ہی نشست میں پڑھا جاسکے۔      : ناول ناول اطالوی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں انوکھا،نرالا اور عجب۔  افسانہ اورناول میں کیا فرق ہے؟ افسانہ مختصر ہوتا ہے۔ افسانہ ایک خیال ایک واقعہ اور ایک احساس کو پیش کرتا ہے۔افسانہ کا ایک ہی پلاٹ ہوتا ہے۔- ۔اس کا انجام کچھ ایسا ہوتا ہے کہ قاری آخر میں کچھ تشنگی   سی محسوس کرنے لگتا ہے۔   افسانہ صرف ایک ہی نشست میں پڑھا جا سکتاہے۔۔ زندگی کی رنگا رنگ اور ہمہ گیر وسعتوں کا ترجمان ہوتا ہے۔  ایک پلاٹ کے علاوہ کئی ضمنی پلاٹ ہو سکتے ہیں۔ ناول کا انجام بالکل واضح ہوتا ہے اور قاری کا ذہن تکمیل کے احساس سے لبریز ہوتا ہے۔ ۔ایک نشست میں نہیں پڑھا جا سکتا بلکہ اس کے خاتمے کے لیے کئی دن لگ سکتے ہیں۔ رومانویت کیا ہے؟  رومانویت اردو ادب کی بیسیوں اصطلاحات میں سےایک ہے جس کی کوئی مستند اور مکمل تعریف دشوار ہے۔ڈاکٹر سلیم اختر کے بقول ـ’’ ایف۔ایل۔ لوکس نے اپنی معروف تالیف C IDEAL DECLINE AND FALL OF ROMANTIمیں رومانویت کی ۱۱۳۶۹ تعریفیں گنوائی ہیں ‘‘(۱) ی...

Visit to Misriot Dam, Rawalpindi, Pakistan

Image

Five steps for safety precautions Covid19

Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image