Posts

Showing posts from March, 2025

Top Artist Reveals Best EID MUBARAK Emoji Designs

Image

Exam Paper Presentation | Behtareen Tareeqa | How to attempt paper in ex...

Image

Ism Ki Aqsam Balihaz-e-Banawat | Haroof-e-Tahajji | Urdu Grammar Lesson 📚✍️

Image

رپورتاژ ،رپورٹ، روداد اور آرٹیکل میں فرق

Image
 

اُردو گرامر کا بنیادی لیکچر برائے تمام جماعتیں۔

Image
 

ایک رپورتاژ : "ایک دن کراچی کی سڑکوں پر"

ایک رپورتاژ                        عنوان: ایک دن کراچی کی سڑکوں پر             صبح کے سات بجے تھے اور سورج ابھی پوری طرح نہیں نکلا تھا۔ کراچی کی سڑکیں آہستہ آہستہ جاگ رہی تھیں۔ چائے کے ڈھابوں پر لوگوں کا رش بڑھ رہا تھا اور اخبار فروش اپنی سائیکلوں پر اخباروں کے بنڈل لادے گلیوں میں گھوم رہے تھے۔ میں نے اپنی موٹر سائیکل سٹارٹ کی اور شہر کے مصروف ترین علاقے صدر کی طرف روانہ ہوا۔ سڑکوں پر ٹریفک جام ہونا شروع ہو گیا تھا۔ بسیں، رکشے، موٹر سائیکلیں اور گاڑیاں ایک دوسرے سے آگے نکلنے کی کوشش میں مصروف تھیں۔ ہر طرف شور ہی شور تھا۔ ہورن، انجنوں کی آوازیں اور لوگوں کی چیخ و پکار۔ صدر پہنچ کر میں نے دیکھا کہ دکانیں کھلنا شروع ہو گئی تھیں۔ دکاندار اپنی دکانوں کے باہر سامان سجا رہے تھے۔ گاہکوں کی آمد و رفت شروع ہو گئی تھی اور ہر طرف سودا بازی چل رہی تھی۔ صدر کی گلیاں تنگ اور گنجان ہیں، لیکن یہاں ہر چیز ملتی ہے۔ کپڑوں سے لے کر جوتوں تک، کھلونوں سے لے کر الیکٹرانکس تک۔ دوپہر کے وقت میں نے ایک چھوٹے سے ہوٹل میں...