رپورٹ نگاری رپورٹ (Report) : رپورٹ انگریزی زبان کا لفظ ہے جس کے لغوی معنی ( i ) با ضابطہ بیان ( ii ) روداد ( iii ) اطلاع ( iv ) خبر ( v ) رپٹ ( vi ) اخباری بیان وغیرہ ہیں۔(بحوالہ فیروز اللغات) رپورٹ اخباری اور صحافتی اصطلاح ہے۔ رپورٹ کی تعریف (Definition of Report) : اِصطلاح میں کسی واقعہ، تقریب یا حادثہ کا منظم بیان جو حقائق اور اعداد و شمار پرمشتمل ہور پورٹ کہلاتا ہے۔ رپورٹ کی کئی اقسام ہیں، لیکن نصاب میں دو قسم کی رپورٹ شامل ہیں۔ ا۔ واقعاتی رپورٹ ۲۔ تجزیاتی رپورٹ 1۔واقعاتی رپورٹ: رپورٹ کی اقسام واقعاتی رپورٹ ماضی کے کسی واقعہ پر مشتمل ہوتی ہے ، جسے رپو رٹ نگار قارئین کے لیے عام الفاظ میں بیان کرتا ہے۔ مثلاً : -کسی حادثے یا تقریب یا جلسہ کی رپورٹ واقعاتی رپورٹ عمو ما صیغہ ماضی( فعل ماضی) میں لکھی جاتی ہے۔ 2- تجزیاتی رپورٹ: تجزیاتی رپو...
Comments
Post a Comment