رسید نویسی۔Receipt writing
ہلکی سی خراش ہے قاصد کے حلق پر یہ خط جواب خط ہے کہ خط کی رسید ہے جو لاش بھیجی تھی قاصد کی بھیجتے خط بھی رسید وہ تو مرے خط کی تھی جواب نہ تھا رسید نویسی رسید فارسی زبان کا لفظ ہے ۔ رسید کے لغوی معانی : 1۔پہنچ ، پہنچنا ، رسائی 2۔ کسی چیز کے وصول ہونے کی دستخطی تحریر ، پہنچنے کا اقرار 3 ۔ وصولی کی تحریر 4 ۔ پتا خبر ، سُراغ وغیرہ رسید کی تعریف : اصطلاحی طور پر ایسی تحریر جو کسی چیز یارقم کی وصولی پر ثبوت کے طور پر دی جاتی ہے ۔ رسید کہلاتی ہے موٹر سائیکل فروخت کی رسید باعثِ تحریر آنکہ میں مسمّی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ولد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سکنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نے ایک عدد موٹر سائیکل ہنڈا 125سی سی ماڈل 2018ء استعمال شدہ رنگ سُرخ...
Comments
Post a Comment